پروموشنل دورانیہ: 7 اپریل – 7 مئی 2026

20 ملین سے زائد ٹریڈرز میں شامل ہوں

اپنی ٹریڈز سے آمدنی بڑھائیں

صرف محدود مدت کے لیے، XM کے ساتھ اپنی ٹریڈز پر لامحدود کیش بیک حاصل کریں۔ جتنی زیادہ ٹریڈنگ، اتنا زیادہ آپ کا فائدہ!

*شرائط و ضوابط لاگو۔

کیش بیک کس طرح حاصل کرتے ہیں

01

رجسٹر کریں

XM اکاؤنٹ کھولیں، اس کی تصدیق کریں اور پروموشن کے لیے رجسٹر کریں۔

02

ٹریڈ کریں

7 اپریل سے 7 مئی کے درمیان منتخب کردہ ایسیٹس پر ٹریڈ کریں۔

03

کیش بیک بڑھائیں

زیادہ ٹریڈنگ کرکے ہر لاٹ پر اپنا کیش بیک بڑھائیں۔

04

کیش بیک جمع کریں

اپنا تمام کیش بیک پروموشن ختم ہونے پر موصول کریں – اب چاہیں اس سے ٹریڈ کریں یا ودڈرا کریں۔

زیادہ حاصل کرنے کے لیے زیادہ ٹریڈ کریں

فی لاٹ کیش بیک

کیش بیک تیسری (3) لاٹ سے شروع ہے

فی کیٹگری زیادہ سے زیادہ پیمنٹ
-

3 سے 5 لاٹس پر 2$ فی لاٹ کمائیں

فی کیٹگری زیادہ سے زیادہ پیمنٹ
$6

6 سے 15 لاٹس پر 3$ فی لاٹ کمائیں

فی کیٹگری زیادہ سے زیادہ پیمنٹ
$30

16 سے 50 لاٹس پر 4$ فی لاٹ کمائیں

فی کیٹگری زیادہ سے زیادہ پیمنٹ
$140

51 سے 100 لاٹس پر 5$ فی لاٹ کمائیں

فی کیٹگری زیادہ سے زیادہ پیمنٹ
$250

101 سے 200 لاٹس پر 6$ فی لاٹ کمائیں

فی کیٹگری زیادہ سے زیادہ پیمنٹ
$600

201 لاٹس کے بعد 7$ فی لاٹ کمائیں

فی کیٹگری زیادہ سے زیادہ پیمنٹ
لامحدود

*تمام رقم امریکی ڈالر میں ہیں۔

ہر ٹریڈ کا لاٹ سائز اُس وقت طے ہوگا جب آپ پوزیشن اوپن کریں گے، اور یہ حساب ایکویٹی میں سے بونس کریڈٹ نکالنے کے بعد باقی رقم اور کُل ایکویٹی کے ریشیو سے کیا جائے گا۔

*شرائط و ضوابط لاگو۔

20 ملین سے زائد XM ٹریڈرز کا حصہ بنیں

ہماری ایوارڈ یافتہ سروسز اور بے مثال ٹریڈنگ کنڈیشنز کے ساتھ ٹریڈ کریں۔

Feature Icon

تیز ترین ایگزیکیوشن

ملی سیکنڈز میں ٹریڈ ایگزیکیوٹ کریں اور بہترین قیمت حاصل کریں۔

Feature Icon

کوئی ریجیکشن نہیں

بغیر کسی ریجیکشن کے ٹریڈ کریں اور کامیابی کے امکانات بڑھائیں۔

Feature Icon

فوری ودڈرال

اپنے فنڈز فوری، محفوظ اور زیرو فیس کے ساتھ حاصل کریں – 24/7، جب آپ چاہیں!

Feature Icon

ریگیولیشن اور سیکیورٹی

ریگیولیٹڈ بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں جو آپ کے فنڈز انتہائی معتبر بینکوں میں محفوظ رکھتا ہے۔

Feature Icon

ٹریڈز کے لیے ریوارڈز

ہر ٹریڈ پر ریوارڈز پائیں۔ ٹریڈرز اب تک لائیلٹی ریوارڈز کے طور پر 24$ ملین سے زائد کلیم کرچکے ہیں۔

Feature Icon

رجسٹریشن کا فوری عمل

رجسٹریشن کے فوری عمل اور ہماری مددگار ٹیم کی بدولت صرف چند منٹوں میں اکاؤنٹ کھولیں۔

24/7 کسٹمر سپورٹ پائیں

ہم آپ کی ہر ضرورت کے لیے، بس چند سیکنڈز میں حاضر ہیں۔

عام سوالات

پروموشن کے بارے میں جانیں

میں اس پروموشن میں کس طرح حصہ لے سکتا ہوں؟

XM اکاؤنٹ کھولیں اور اس کی تصدیق کریں، پروموشن کے لیے رجسٹر کریں اور منتخب کردہ ایسیٹس ٹریڈ کریں۔ آپ کی تیسری (3) لاٹ سے شروع ہو کر، آپ کو ان ایسیٹس پر ہر مکمل لاٹ کے لیے کیش بیک ملے گا۔ یہ آفر 7 مئی 2026 تک جاری رہے گی۔

اس پروموشن کے دوران آپ کا کمایا گیا تمام کیش بیک 15 مئی 2026 تک آپ کے MyWallet میں کریڈٹ کردیا جائے گا۔

مجھے کتنا کیش بیک ملے گا؟

کیش بیک کمانے کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔

منتخب کردہ ایسیٹس پر جیسے جیسے آپ زیادہ لاٹس کی ٹریڈنگ کریں گے، ہر لاٹ پر ملنے والا کیش بیک بھی بڑھتا جائے گا۔ آپ ہر لاٹ رینج میں زیادہ کماتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ 15 لاٹس ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ کو ٹوٹل 36$ کیش بیک ملے گا (3 سے 5 لاٹس پر 2$ فی لاٹ کے حساب سے، اور 6 سے 15 لاٹس پر 3$ فی لاٹ کے حساب سے)۔

مجھے اپنا کیش بیک کب موصول ہوگا؟

اس پروموشن کے دوران آپ کا کمایا گیا تمام کیش بیک 15 مئی 2026 تک آپ کے MyWallet میں کریڈٹ کردیا جائے گا۔

کیا کیش بیک کو ودڈرا کرسکتے ہیں؟

جی ہاں، آپ اپنا کیش بیک ودڈرا بھی کرسکتے ہیں یا اسے ٹریڈنگ کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ لاگ ان کریں اور MyWallet میں جا کر اپنا کیش بیک مینیج کریں۔